دس ذولحجہ
- سب سے آخری جمرہ پر پہنچ کر تلبیہ بند کر دے اور یہ کلمات کہتے ہوئے کنکریاں مارے
- پھر قربانی کرے اور بال منڈوائے یا کٹوائے۔
- جمرہ کو کنکری مارنے اور بال کٹوانے کے بعد وہ احرام کھول سکتا ہے۔ اب اس کے لیئے احرام میں ممنوع کام حلال ہیں سوائے ہمبستری کے۔