طواف اضافہ
- بڑے جمرہ کو کنکریاں مارنے کے بعد حاجی طواف لے لیئے مکہ روانہ ہو جائے۔
- طواف افاضہ کے لیئے احرام شرط نہیں ہے۔
- طواف افاضہ حج کا رکن ہے۔
- طواف افاضہ اس ذولحجہ کو ہی کرنا واجب نہیں بلکہ اسے 13 ذولحجہ کی مغرب تک ادا کیا جا سکتا ہے۔
- حج تمتع میں طواف کے بعد سعی بھی کرے گا۔
- طواف افاضہ کے بعد ہمبستری بھی جائز ہے۔