مختصر طریقہ حج و عمرہ

ححج

ہندو پاک کے حجاج کرام عام طور ححج تمتع ہی کرتے ہیں

اس لیے صرف اسی کا طریقہ بتایا جارہا ہے۔

حج کی نیت ان الفاظ میں کرے:

حج تمتع کرنے والے قربانی واجب ہے، اگر تمتع کرنے والا قربانی نہ کر سکے تو اس پر دس روزے ہیں جن میں سے تین سفر حج میں رکھے گا اور باقی سفر سے واپس آکر۔