مردہ کو پکارنے والا
شيخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“والعجب من ذي عقل سليم يستوحي من هو ميت، ويستغيث به، ولا يستغيث بالحـي الذي لا يمـوت”.
’’عقل سلیم رکھنے والے اس شخص پہ تعجب ہے جو فوت شدہ شخص کو پکارتا ہے اور اس سے مدد طلب کرتا ہے جبکہ جو ذات ہمیشہ سے زندہ ہے جسے موت نہیں اس سے مدد نہیں طلب کرتا‘‘۔
[المجموع: 322/18]