مسجد میں بار بار جانے پر انعام

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جو شخص مسجد میں صبح شام باربار حاضری دیتا ہے۔

اللہ تعالی جنت میں اس کا  مہمانی کا سامان کرے گا۔

وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے۔

صحیح البخاری: 662