مسجد میں داخل ہو تو دو رکعت پڑھے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
«إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ المَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ»
’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ضرور پڑھے‘‘۔
[صحیح بخاری: 444]