مسجد کو آباد کرنے والوں سے اللہ کتنا خوش ہوتا ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو مسلمان مسجد کو نماز اور ذکر الہی کے لیے اپنا گھر بنالے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے جیسے کہ کوئی شخص بہت دن غائب رہنے کے بعد گھر واپس لوٹے، تو گھر والے خوش ہوتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ: 800