مسجد کی حدبندی
مسجد کے احکام اسی جگہ پر لاگو ہوں گے، جسے مسجد کی نیت سے تعمیر کیا جائے۔ اگر مسجد کے ساتھ ملحق یا اوپر کوئی رہائش یا درس و تدریس کے لئے کوئی کمرہ یا ہال تعمیر کیا جائے، تو اس کا حکم مسجد والا نہیں ہوگا۔
لجنۃ العلماء للافتا فتوی نمبر: 141)