رسولﷺنے فرمایا:

٭ مَنْ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ مُتَطَهِّرًا إِلَى صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ، فَأَجْرُهُ كَأَجْرِ الْحَاجِّ الْمُحْرِمِ ٭

“جو آدمی اپنے گھر سے وضو کر کے نماز کے لیے نکلتا ہے تو اس کا اجرو ثواب ایسے جیسے کہ حاجی احرام باندھے ہوئے آیے”۔

(سنن ابوزر دواؤد؛558 استادہ حسن)