مشرکین کے خلاف دعا کرنا
” قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ عَلَى الْمُشْرِكِينَ قَالَ إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا وَإِنَّمَا بُعِثْتُ رَحْمَةً”
حضرت ابو ہریر ہرضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے عرض کی گئی: اللہ کے رسول! مشرکین کے خلاف دعا کیجئے ۔آپ نے فرمایا :”مجھےلعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجاگیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیاہے” ۔
(صحیح مسلم :2599، ارود: 6613)