مظلوم کی بدعا سے بچو
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: مظلوم کی بدعا سے بچو، کیوں کہ یہ آسمان کی طرف چنگاری کی صورت میں جاتی ہے۔
(الصحیحۃ: 871)