معاف کرنے کی عادت اپنائیے
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”جسے یہ بات اچھی لگے کہ اللہ تعالی اسے قیامت کے دن کی سختیوں سے نجات دے تو وہ تنگ دست کو سہولت دے یا اسے(قرض) معاف کر دے”۔
(صحیح مسلم:1563،اردو:4000)