معراج النبی ﷺ بر حق ہے لیکن ۔ ۔

“اس سلسلے میں پہلی بات تو یہ قابل ذکر ہے کہ شب معراج کی تاریخ تو کجا اس کے مہینے میں  بھی اختلاف ہے۔ کچھ نے معراج کے لئے ربیع الاول، کچھ نے محرم اور کچھ نے رمضان کا ذکر کیا ہے۔”

(الرحیق المختوم، ص: 137)