موت کو ہمیشہ یاد رکھيں!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ”.
’’لذتوں کو توڑ دینے والی(موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو‘‘ـ
[سنن الترمذی: 2307]
![موت کو ہمیشہ یاد رکھيں! موت کو ہمیشہ یاد رکھيں!](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/10/IMG-20231005-WA0032.jpg)
موت کو ہمیشہ یاد رکھيں!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ”.
’’لذتوں کو توڑ دینے والی(موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو‘‘ـ
[سنن الترمذی: 2307]