رسول اللہﷺ نے فرمایا:

لَنْ يَشْبَعَ الْمُؤْمِنُ مِنْ خَيْرٍ يَسْمَعُهُ حَتَّى يَكُونَ مُنْتَهَاهُ الْجَنَّةُ

” مومن خیر کی باتیں سن سن کر سیر نہیں ہوتا حتٰی کہ وہ اپنے آخری مقام جنت میں پہنچ جاتا ہے”۔

(سنن الترمذی:2686)