نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ.
’’مومن پر لعنت بھیجنا، اسے قتل کرنے کے برابر ہے‘‘۔
[صحیح البخاری: 6105]