رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جس نے نماز فجر جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر اللّٰہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج نکل گیا، پھر اس نے دو رکعتیں پڑھیں، تو اسے ایک حج اور ایک عمرے کا ثواب ملے گا“۔راوی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا: مکمل، مکمل، مکمل، (یعنی حج و عمرے کا مکمل ثواب)
[سنن الترمذی:586]