علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ قمطراز ہیں؛
جس کے لیے مکہ میں داخل ہونے کے وقت غسل کرنا آسان ہو وہ غسل کرے اور اسوہ رسول ﷺ کے مطابق دن کو داخل ہو۔
(مناسک الحج والعمرۃ: 19)