میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“«إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ، الرَّجُلَ يُفْضِي إِلَى امْرَأَتِهِ، وَتُفْضِي إِلَيْهِ، ثُمَّ يَنْشُرُ سِرَّهَا”

“قیامت کے دن، اللہ کے ہاں لوگوں میں مرتبے کے اعتبار سے بد ترین وہ آدمی ہوگا جو اپنی بیوی کے پاس علیدگی میں جاتا ہے اور وہ اس کے پاس علیدگی میں آتی ہے، پھر شوہر اس کا راز افشا کر دیتا ہے”۔

(صحیح مسلم: 1437)