میت کا چارپائی پر بات کرنا:
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
“جب جنازہ تیار ہو جاتا ہے، پھر مرد اس کو اپنی گردنوں پر اٹھا لیتے ہیں؛ تو اگر وہ مردہ نیک ہو، تو کہتا ہے: کہ ہاں اگے لیے چلو، مجھے بڑھائے چلو، اور اگر نیک نہیں ہوتا، تو کہتا ہے: ہائے رے خرابی! میرا جنازہ کہاں لیے جا رہے ہو: اس آواز کو انسان کے سواء تمام اللہ کی مخلوق سنتی ہے؛ اگر کہیں انسان سن پائیں، تو بیہوش ہوجائیں!”
صحیح بخاری: 1380