رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”جب اللّٰہ تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب ( لوح محفوظ ) میں ، جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے، اس نے لکھا کہ

إِنَّ رَحْمَتِي غَلَبَتْ غَضَبِي

’’میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے“۔

[صحیح البخاری:3194]