ناخنوں پہ نیل پالش لگانا
نیل پالش کی وجہ سے ناخن پر ایک چھلکا سا بن جاتا ہے، اور اسکی بنا پر ناخن تک پانی نہیں پہچتا تو پھر وضو سے پہلے اسے اتارنا ضروری ہے، کیونکہ وضو درست ہونے کیلئے شرط ہے، کہ وضو والے سارے اعضاء پر پانی پہنچے، اور درمیان میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ اگر تھوڑی سی جگہ بھی خشک رہ جائے۔ تو وضو نہیں ہوتا۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر: 108