نا منظور ٹرانس جینڈر ایکٹ

پاکستان ٹرانس جینڈرایکٹ کے نام سے اسلامی احکامات سے متصادم قانون سازی کی کوششیں آخری مراحل میں ہیں۔ مسلمان پاکستان کو اس پر زور دار صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔ اور قرآن وسنت اور دستور پاکستان کےخلاف ایسی کسی بھی قانون سازی کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔یہ  مسلمانوں کے مظام معاشرت کو بے راہ روی کی طرف لے جانے کے انہتائی مزموم مغربی وامریکی ہتھکنڑے ہیں۔