فرشتوں کا درود پانے والے خوش نصیب لوگ

نبی رحمتﷺ

اللہ رب العالمین کا فرمان

 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‎﴿٥٦﴾‏

 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بیھجتے ہیں۔اے ایمان والو! تم بھی ان پردرودوسلام بیھجو۔

(سورۃاحزاب:56)ا