سیدنا ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
لم ترَ عينٌ مثله، ولن تراه
”نہ ان جیسا کسی آنکھ نے دیکھا ہے اور نہ ہی ان جیسا کبھی آنکھیں دیکھیں گی“۔
[الادب المفرد:255]