احفظ الله يحفظك
تم اللہ کے احکام کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا۔
(ترمذی:2516)
تشریح:
اگر تم اللہ تعالیٰ کے احکام بجا لاؤ اور اس کے منع کردہ کاموں کے ارتکاب سے بچو تو اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں تمہارا ہر طرح سے خیال رکھے گا۔