احْفَظ الله تجدهُ تُجَاهَكَ
اللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے
(سنن ترمذی : 2516)
تشريح
یعنی اگر تم اللہ تعالی کی قائم کردہ حدود کی حفاظت اور اس کے عائد کردہ حقوق کی ادائیگی کا پورا خیال رکھو تو اللہ تعالی تمھارے کاموں کی اصلاح فرمائے گا اور تم اپنی مدد کے لئے اسے ہر آڑے وقت میں تائید و نصرت سمیت اپنے نے سامنے پاؤ گے۔