پوسٹ# 13
نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ و حقائق
ابن تیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
عہد صحابہ میں حجرہ مسجد سے باہر تھا، ولیس بن عبدالمالک کی خلافت میں اس کو مسجد میں شامل کیا گیا، جب عبادلہ یعنی ابن عمر، ابن عباس، ابن الزبیر، ابن عمرو بلکہ مدینہ میں موجود تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وفات پاچکے تھے، کیونکہ مدینہ میں سب سے آخر میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے تقریبا ستر ہجری وفات پائی، جبکہ مسجد کی توسیع کا واقعہ تقریبا اسی ہجری میں پیش آیا۔
(قبر مبارک، تاریخ و حقائق، ص: 58)