پوسٹ# 15
نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ و حقائق
“اگر آج بھی مسجد کے پڑوسی حجرہ میں کوئی قبر ہو، تو مسجد کی تو سیع کے وقت اس قبر کو اس میں شامل کر لیا جائے تو اس کا حککم بھی مسجد نبوی اور حجرہ نبویہ والا ہوگا؟ تو ہم کہیں گے کہ اصولی طور پر گھروں میں قبریں بنانا ناجائز ہے، البتہ نبی کریم ﷺ کا گھر میں دفن ہونا یہ توفیقی معاملہ ہے، یہ آپ کی خصوصیت ہے، اس کے علاوہ باقی تمام لوگ قبرستان میں ہی دفن کیے جائیں گے، جیسا کہ عہد نبوی سے لیکر اب تک کا مسلمانوں کا طریقہ رہا ہے”۔
(قبر مبارک، تاریخ و حقائق،ص: 54،53)