پوسٹ#8

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ و حقائق

ولید بن عبدالمالک کے دور میں حجرہ کی چار دیواری کے بعد مزید ایک اور دیوار بنائی گئی، جو کہ خماسی تھی، یعنی اس کی پانچ نکڑیں یا کونے تھے، کیونکہ اسے شمال کی جانب تکون کی طرح بڑھا دیا گیا تھا، تاکہ ایک تو حجرہ والی خالی جگہ  پر ہو جائے، اور دوسر، کوئی قبروں کی طرف منہ کرکے نماز بھی نہ پڑھ سکے۔

(قبر مبارک، تاریخ و حقائق، ص: 21)