سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
نبی ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا،اگر آپ کو مرغوب ہوتا تو کھاتے ورنہ چھوڑ دیتے۔
(صحیح بخاری: 3563)