وَإِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيمٍ
اور بلاشبہ آپ(ﷺ) یقیناعظیم اخلاق پرہیں۔
(سورة القلم:04)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں:
“نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا اگر آپ کو مرغوب ہوتا تو کھاتے ورنہ چھوڑ دیتے!”
(صحيح بخاری:3563)