سفیان ثوریؒ کو ایک آدمی نے کہا:
مجھے نصیحت کریں۔
آپ نےفرمایا:
دنیا کے لیے اتنا عمل کرو جتنا تم نے اس میں باقی رہنا ہے، اور آخرت کے لیے بھی اتنا عمل کرو جتنی دیر تم نے آخرت میں ٹھہرنا ہے۔
(سیر السلف:ص397 رقم 1916)