نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ تعالیٰ
قُلْ أَتَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا ۚ وَاللَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ.
”آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہارے کسی نقصان کے مالک ہیں اور نہ کسی نفع کے۔ اللہ ہی سب کچھ سننے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے“۔
[المائدہ: 76]