نمازِ فجر اور عصر کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ صَلَّى البَرْدَيْنِ دَخَلَ الجَنَّةَ».
’’جو شخص دو ٹھنڈے وقتوں کی نمازوں( فجر و عصر) کو پابندی سے ادا کرے گا، وہ جنت میں جائے گا‘‘۔
[صحیح البخاری: 574]