نماز جمعہ میں کون سی سورتیں پڑھی جائیں؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدین اور جمعے میں
{سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی} اور {ہَلْ أَتَاکَ حَدِیثُ الْغَاشِیَۃِ} پڑھتے
فرمایا:اور اگر عید اور جمعہ ایک ہی دن اکھٹے ہوجاتے تو آپ یہی دو سورتیں دونوں نمازوں میں پڑھتے تھے۔
[صحیح مسلم: 2028]