نماز ، جنت کی کنجی
رسول اللہﷺنے فرمایا
”جو بھی مسلمان وضو کرتا ہے اور وہ اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر کھڑے ہو کر پوری یکسو ئی اور توجہ کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھتا ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے”۔
(صیحح مسلم: 234، مترجم: 553)