رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” وَالصَّلَاةُ نُورٌ ”

نماز نور ہے” ۔

(صحیح مسلم : 223)

وضاحت : جس طرح روشنی کی وجہ سے انسان اپنے فائدے اور نقصان کی چیزوں کو معلوم کر لیتا ہے اسی طرح نماز کی وجہ سے دل میں نیکیوں سے محبت اور گناہوں سے نفرت پیدا ہو جاتی ہے۔