نماز کے لئے اطمینان سے چل کر آوں
نبیﷺ نے فرمایا:
“جب نماز کیلئے اقامت کہہ دی جائے، تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ؛ بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ، امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو، اور جو چھوٹ جائے اُسے پوری کر لو!”
(جامع ترمذی : 327)
قال رسول الله ﷺ :
“إذا أقيمت الصلاة، فلا تأتوها تسعون، وأتوها تمشون، عليكم السكينة، فما أدركتم فصلوا، وما فاتكم فأتموا”.
📚️ رواہ الترمذی (٣٢٧)