نوجو انو کو نبوی نصیحت
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَبَابًا لَا نَجِدُ شَيْئًا فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ مَنْ اسْتَطَاعَ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ
”اےنوجوانو! تم میں جو بھی شادی کی طاقت رکھتا ہو اسے
نکاح کر لینا چاہئے اور جو اس کی طاقت نہ رکھتا ہو وہ روزے
رکھے کیونکہ یہ خواہش نفسانی کو تو ڑدے گا -”
صحیح البخاری:5066