نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جب حضرت نوح علیہ السلام کی وفات کا وقت آیا تو انہوں نے اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی:
“اے میرے بیٹے! سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِهٖ پڑھتے رہا کرو،
اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو رزق عطا فرماتا ہے۔”
[سلسلة الأحاديث الصحيحة: 3139]
