نیکیوں کی حفاظت اور ان پر ہمیشگی
2۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا میں یہ الفاظ شامل تھے:
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْحَوْرِ بَعْدَ الْكَوْرِ”.
’’اے اللہ میں اضافے کے بعد کمی سے پناہ مانگتا ہوں‘‘۔
[سنن الترمذی: 3439]
’’یعنی نیکی میں اضافے کے بعد کمی آ جانے یا اس کے ضائع ہو جانے سے پناہ مانگتا ہوں‘‘۔