نیکیوں کی حفاظت اور ان پر ہمیشگی
3- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں یہ دعا پڑھتے تھے:
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الثَّبَاتَ فِي الْأَمْرِ وَالْعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ”.
’’اے اللہ میں تجھ سے استقامت اور راہ ہدایت پر ثابت قدمی کا سوال کرتا ہوں‘‘۔
[سنن النسائي: 1305]