نیک اعمال، صدقہ جاریہ
ام العلاء رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں: میں نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کے لیے خواب میں ایک جاری چشمہ دیکھا۔
چنانچہ میں نے حاضر ہوکر نبی کریم ﷺ سے اس کا ذکر کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: کہ یہ ان کا نیک عمل ہے، جس کا ثواب ان کے لیے جاری ہے۔
(صحیح بخاری: 7818)