وجوہات تلاش کیجئے
بچے اگر سکول نہ جانے کی ضد کریں تو وجوہات تلاش کریں۔
استاد اور سکول انتظامیہ کا رویہ کیسا ہے۔
کلاس کا ماحول کیسا ہے۔
سلیبس بچے کی عمر کے مطابق ہے یا نہیں۔
وجہ کاتعین ہونے پر اسے دور کریں۔
بچوں کی تعلیم و تربیت کے معاملے میں کسی قسم کا سمجھوتا نہ کریں۔