نبی ﷺ نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور اس آداب کا لحاظ رکھے پھر مسجد میں صرف نماز کی غرض سے آئے تو اس کے ہر قدم پر اللہ تعالیٰ اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے اور ایک گناہ معاف کرتا ہے۔
(صحیح بخاری: 477)