وضو کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تَبْلُغُ الْحِلْيَةُ مِنَ الْمُؤْمِنِ حَيْثُ يَبْلُغُ الْوَضُوءُ

مومن کا زیور وہاں پہنچے گا جہاں اس کے وضو کا پانی پہنچے گا۔

(صحیح مسلم 250)