ولادت کی خوشی میں روزہ
رسول اللہ ﷺ سے سوموارکے روزے کے بارے میں پوچھا گیاتو
آپﷺ نے فرمایا:
اس دن کو میری ولادت ہوئی اور اسی میں مجھ پر قرآن کا نزول شروع ہوا۔
صحیح مسند احمد: 3886