وکالت کا پیشہ اختیار کرنا
وکالت ایک جائزہ مشروع کام ہے، اگر اس میں حق و سچ کا بیان اور مظلوم کا دفاع و حمایت مقصود ہو۔
لیکن یہاں خرابی یہ ہے کہ وکیل حضرات ظالم کی حمایت اور مظلوم کی مخالفت کا ارتکاب کرتے ہیں، کو جسی صورت جائز نہیں ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر: 32)