وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتےہیں کہ ایک آدمی
نبی ﷺ کے پاس آیا اور آپ کے ساتھ گفتگو کرنے لگا اور کہا:جو اللہ
چاہے اور جو آپ چاہیں ۔ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”کیا تم نے مجھے
اللہ کے برابر کر دیا ہے ؟ اس طرح نہیں بلکہ کہو :جو اللہ اکیلا چاہے ”۔
(مسند احمد:1742، سلسلہ صحیحہ:139)